18 رمضان المبارک, 1445 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت کراچی کے علاقے ملیر میں شاہنواز عطاری کی
پھوپھی جان کے سوئم کے سلسلے میں ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن
شوریٰ حاجی محمد امین عطاری قافلہ نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ،ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلے
میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد
شاکر عطاری مدنی ،مجلس قافلہ)