
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن کے علاقے ٹوٹنگ(Tooting) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک
اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکےاسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو (Glasgow)میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق
تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز
عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی
رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر
اہل ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ”شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ “ پڑھنے
یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں یوکے کے مانچسٹرریجن سے 2ہزار813
، لندن ریجن سے 2ہزار94، بریڈ فورڈ ریجن سے 13ہزار150، برمنگھم ریجن سے 6ہزار214،
آئرلینڈ سے 85 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے 381 اسلامی بہنوں نے پڑھنے یا سننے کی۔
مجموعی
طور پر تقریبًا24ہزار737اسلامی بہنوں نے رسالہ ”شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ “ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے سلاؤ (Slough)میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 9
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر ریجن کے علاقے
بری (Bury)میں”اسلامک ہیروز کورس“ کا انعقاد کیا
گیا جس میں 6 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اس کورس میں صحابہ کرام کا ذکرِ خیر، اسلامی
فتوحات، اور قیامت کی نشانیوں کے متعلق معلومات فراہم کیں نیز انہیں دعوتِ اسلامی
کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لندن ریجن
کی ڈویژن ولزڈن گرین (Willesden Green)میں آن لائن مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 33اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ”نعمت علم “کےموضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن
للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی ڈویژن
بلیکبرن(Blackburn) میں نیٹ کے ذریعے
کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کے
متعلق نکات فراہم کئے اورغسل و کفن دینے کی احتیاطیں بھی بیان کیں۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے
برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات کوونٹری، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، سینٹرل
برمنگھم، ساؤتھ برمنگھم، بلیک کنٹری،وسٹر، سینڈول،اسٹوک، والسال، پیٹر برو، ناٹگھم،
برٹن، لیسٹر(Coventry, North
Birmingham, East Birmingham, South Birmingham, Central Birmingham, Black Coventry, Worcester
Sandwell, Stoke, Walsall, Peterborough, Nottingham, Burton, Leicester)میں آن لائن سنتوں
بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم وبیش 1ہزار42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ” اے کاش فضول گوئی کی
عادت نکل جائے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو
فضول گوئی سے بچنے کا ذہن دیا ۔آخر میں اجتماعی دعا بھی کی گئی۔
یوکے برمنگھم ریجن کے علاقے نارتھ برمنگھم میں ”بیٹی کا کردار کورس“ کا
انعقاد
یوکے برمنگھم ریجن کے علاقے نارتھ برمنگھم میں ”بیٹی کا کردار کورس“ کا
انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کے
علاقے نارتھ برمنگھم(North Birmingham) میں ”بیٹی کا کردار کورس“ کا انعقاد کیا
گیا جس میں کم وبیش 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں بیٹی کی پرورش ،پردے کے فوائد اور
اسلام میں زینت اختیار کرنا کیسا ؟ ان سب کے بارے میں سکھایا گیانیز دعوت اسلامی دینی
کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے
اور دیگر شارٹ کورسز و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں عمان میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقريبا
ً 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے
کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کی۔

اسلامی
بہنوں کے شعبے مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت نے
شعبہ مکتبۃ المدینہ و تقسیمِ رسائل پر مجلس بیرونِ ملک اور بیرونِ ملک کی سب سے بڑی سطح کی ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ لِنک مدنی مشورہ کیا جس میں تقسیمِ رسائل کے اہداف ، لاک ڈاؤن میں بھی تقسیمِ رسائل کرنے ،کفن
دفن کے لیے مکتبۃ المدینہ پر جس پیکٹ کی ضرورت ہو اسے رکھنے پر بات چیت ہوئی۔
عرب شریف ،
فاروقی کابینہ، ڈویژن عطائے مرشد
میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عرب شریف ، فاروقی کابینہ، ڈویژن عطائے مرشد میں بذریعہ اسکائپ اصلاح
اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقريبا 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کی۔