12 رجب المرجب, 1446 ہجری
لندن ریجن میں اصلاحِ اعمال للبنات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Wed, 10 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لندن(London) ریجن میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے کا ذہن دیا۔ اصلاحِ اعمال اجتماع کی
بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی بھی کی، اس کے ساتھ ساتھ اصلاحِ اعمال کے شعبہ میں ترقی کے لئے خصوصی طور پر اسلامی بہنوں کو
اپ ڈیٹ نکات سے آگاہ کیا۔