12 رجب المرجب, 1446 ہجری
برمنگھم ریجن
کی ڈویژن نارتھ برمنگھم میں کورس
بنام”اسلامک ہیروز“ شروع ہونے جا رہا ہے
Wed, 10 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام12فروری 2021ء سے برمنگھم ریجن کی ڈویژن
نارتھ برمنگھم(North Birmingham) میں انگلش زبان میں
کورس بنام”اسلامک ہیروز“ شروع ہونے
جا رہا ہے۔ اس کورس کی مدت 2 دن ہے۔
اس
کورس میں اسلام کے اصلی ہیروز(Real heroes) کے بارے میں جاننے کی سعادت حاصل ہوگی۔ اس کے
علاوہ قیامت کی کچھ نشانیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی۔
کورس میں داخلے کی خواہش مند اسلامی بہنیں اپنے
علاقے کی متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہن سےرابطہ کریں۔