دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  لندن ریجن کے علاقے لوٹن (Luton)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 12اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے”احساس ذمہ داری“ کےموضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ساؤتھ اینڈ ویسٹ یارکشائر ( South and West Yorkshire) کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کو مضبوط بنانے کے حوالے سے نکات پیش کیے نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے ویسٹ یارکشائر کے علاقے نیوکاسل (Newcastle)کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے نکات سمجھائے ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام لندن (London)ریجن میں 4دن کا مدرِسات تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں لندن ریجن سے 15مدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

تربیتی کورس میں شعبے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے اور طالبات کی تربیت اور تدریس کو بہتر انداز سے پیش کرنے کے نکات بیان ہوئے۔ کورس میں شامل اسلامی بہنوں نے کورس کو سراہتے ہوئے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات ہیرو، سڈبری، ولزڈن گرین، ٹوٹنگ، ہنسلو، ایسٹ ہام، ایلفورڈ، والتھم سٹو، ریڈنگ، ووکنگ، سلاؤ، چیشم، ملٹن کینس، واٹفورڈ، ہائی وکمب، لوٹن( Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Chesham, Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton, Aylesbury )میں آن لائن ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں 582 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات کے بارے میں آگاہ کیا نیز اسلامی بہنوں کو نیکیوں میں زندگی گزارنے اور رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔


 دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بریڈفورڈ ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے گھر درس کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو گھر درس کی ترغيب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے اور دینی کاموں میں مزید بہتر ی لانے کا ذ ہن دیا۔


 دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام یوکے مانچسٹر (Manchester) ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورمکتبۃ المدینہ کہ مدنی پھول سمجھائے اور ہر ماہ رسائل کے پیکجز بنا کر تقسیم کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام 26 جنوری تا یکم فروری2021ء  تک یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 843 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات کے بارے میں آگاہ کیا نیز اسلامی بہنوں کو نیکیوں میں زندگی گزارنے اور رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے لانکشائر(Lancashire) کابینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے ڈویژن نیو یارک میں 5 مختلف مقامات کونی آئی لینڈ ، برائٹن بیچ ایوینیو، فوسٹر ایوینیو، اوقیانوس ایونیو، نیو جرسی(Coney Island, Foster Avenue, Ocean Avenue, Brighton Beach, New Jersey)میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیاجن میں کم و بیش 131اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات اسلامی بہنوں نے”غفلت کا انجام“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنےکی ترغیب دلائی نیز ہر ہفتے اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ +کینیڈا) کی کم و بیش 1ہزار70اسلامی بہنوں نے رسالہ ”شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈا کے مختلف شہروں مانٹریال ،کیلگری ،تھارن کلف ، برمٹن (Montreal, Brampton, Thorncliffe, Calgary)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا بذریعہ اسکا ئپ انعقادکیا گیاجن میں کم و بیش 84 مقامی اسلامی بہنوں شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے“ اور ”حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی نیز فضول گوئی سے بچنے کا ذہن دیا ۔