12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام27جنوری تا 02 فروری2021ء
تک یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں
مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک
برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton,
Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn,
Accrington )میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم
و بیش 854 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”غفلت کا انجام “کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔