دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے  ویسٹ یارکشائر کابینہ کے علاقے بریڈفورڈ(Bradford) میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنِ مجید کو سیکھ کر، سمجھ کر پڑھنے کا ذ ہن دیا اور اسلامی بہنوں کو کورسز میں داخلہ لینے اوردیگر دینی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔