12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے لندن ریجن
میں  بذریعہ اسکائپ تقریباً14 مقامات پر
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 28 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ  ہفتے یوکے لندن ریجن کی کابینہ و ڈویژن میں  بذریعہ اسکائپ تقریباً14 مقامات پر ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 448اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامى نے  ”نرمی پیدا کریں“کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات
کرتے ہوئے اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو حُسنِ اخلاق اپنانے اور اپنے اندر
نرمی پیدا کرنے کا ذہن دیا نیز  دعوت اسلامی
کے دینی ماحول سے منسلک رہنے  اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami