14 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Thu, 4 Feb , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ
لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ(Glasgow and Edinburgh)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 120 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ”غفلت کا انجام“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکیوں بھری زندگی
گزارنے ، گناہوں سے بچنےاور دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے
کی ترغیب دلائی ۔