ساؤتھ افریقہ
میں ریجن نگران اسلامی بہن کا کابینہ
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ میں ریجن نگران اسلامی بہن کا کابینہ
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کیسے بڑھانا ہے، مدنی عطیات کو کس طرح بڑھنا ہے
اس حوالے سے نکات فراہم کئے۔
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے
مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے
بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی
کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”کام کی باتیں“پڑھنے یا سننے کی
ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں ساؤتھ افریقہ ریجن کی تقریباً2ہزار372
اسلامی بہنوں نے رسالہ ”کام کی باتیں“ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں
اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا
سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ ریجن ویلکم (Welkom)کابینہ میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے انفرادی کوشش کرتے ہوئے تقریباً 670 اسلامی
بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن
دیااورعلم دین کا خزانہ حاصل کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ساؤتھ افریقہ کے ریجن
لیسوتھو (Lesotho) کابینہ
میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مقامی زبان میں سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
ساؤتھ افریقہ
کے علاقے لیسوتھو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ کے علاقے لیسوتھو(Lesotho) کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز دعوتِ اسلامی کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 02 مئی2021ء کو بنگلہ دیش ڈھاکہ ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈھاکہ
نارتھ ڈھاکہ ساؤتھ کی زون اور جملہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
بنگلہ دیش کی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن کے اہداف کو نئے زون میں تقسیم کرنے اور
اہداف پورا کرنے کے لئے اپنی ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مشاورت کرنے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش
چٹاگانگ ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں چٹاگانگ موہنوگڑھ، چٹاگانگ نارتھ،فنی،ہل ٹریک کی زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
بنگلہ دیش کی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن کے اہداف کو نئے زون میں تقسیم کرنے اور
اہداف پورا کرنے کے لئے اپنی ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مشاورت کرنے کا ذہن دیا۔
بنگلہ دیش ریجن سلہٹ زون اور حا بی گنج زون کی نگران اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش
ریجن سلہٹ زون اور حا بی گنج زون کی نگران
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں بنگلہ دیش کی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی نیز دینی کاموں میں
بڑھوتری کے لئے رواں سال زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دئیے۔
ساؤدرن افریقہ
اور بنگلہ دیش ریجن کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤدرن
افریقہ اور بنگلہ دیش ریجن کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک نگران ،ریجن نگران اور زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن
جمع کرنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں
بڑھوتری کے لئے رواں سال زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دئیے۔
یوکے کے شہر
مانچسٹر میں ایک غیر مسلم نے انفرادی کوشش کے ذریعے اسلام قبول کرلیا۔
مبلغ دعوت اسلامی نے اُسے کلمۂ طیبہ پڑھاتے ہوئے دائرہ
اسلام میں داخل کیااور مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیو مسلم کا اسلامی نام ماہِ رمضان
کی نسبت سے ”محمد رمضان“ رکھا گیا۔
اس موقع پر مبلغ دعوت اسلامی نے اس اسلامی بھائی کو اسلام
کی بنیادی معلومات پر مشتمل مکتبۃ المدینہ سے انگلش زبان میں شائع ہونے والی کتاب
”Welcome
To Islam“تحفے میں پیش کی۔
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی
کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”قراٰنی سُورتوں کے فضائل“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں یوکے کے مانچسٹر ریجن سے 5 ہزار 121
، لندن ریجن سے 1 ہزار 996، بریڈ فورڈ ریجن سے 4 ہزار 762، برمنگھم ریجن سے 7 ہزار
100، آئرلینڈ سے 72 اور اسکاٹ لینڈ ریجن
سے 461 اسلامی بہنوں نے پڑھنے / سننے کی
سعادت حاصل کی، مجموعی طور پر تقریبًا 19 ہزار 512 بار رسالہ ”قراٰنی سُورتوں
کے فضائل“ پڑھا / سنا گیا۔
گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں کی چند جھلکیاں
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ ہفتے یوکے میں
ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
1ہزار423اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے
کی سعادت حاصل کی۔
487اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
487اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
1 ہزار 504 اسلامی بہنوں نے 313 درودپاک روزانہ
پڑھے۔
1 ہزار 116 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک روزانہ
پڑھے۔
589 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔
Dawateislami