گزشتہ ہفتہ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی طرف سے دیا گیا رسالہ میٹھی عید اور میٹھی باتیں ساؤتھ افریقہ کے علاقہ پیٹرمیرڑزبرگ میں 1127اسلامی بہنوں نے پڑھنے سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ لاسوٹھو میں بذریعہ نیٹ سنتوں بھرےدو اجتماعات منعقد ہوئے جس میں سے ایک مقامی زبان انگلش اور دوسرا اردو زبان میں بیان ہوا ان اجتماعات میں اسلامی بہنوں کو دینی تعلیمات کے ساتھ اپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی گئی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

نیز ساؤتھ افریقہ لاسوٹھو میں بذریعہ واٹس اَپ مدنی مشورےکا انعقاد ہواجس میں محفل نعت کابینہ ذمہ اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ ساؤتھ افریقن علاقائی کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو ہفتہ وا ر اجتماعات میں شرکت کو یقینی بنانےاور انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں شرکت کی دعوت دینےکاذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت  گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ ویلکم کابینہ میں ایک اسلامی بہن کے گھر اجتماع کا انعقادہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

علاقائی نگران اسلامی بہن نے لیلۃ القدر کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے اور اپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

نیز گزشتہ ہفتہ ویلکم میں امیر اہلسنت کی طرف سے دیئے گئے رسالہ کا 750 اسلامی بہنوں نے مطالعہ کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ میں بذریعہ واٹس ایپ کال مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ساؤتھ افریقن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

علاقائی نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کےبارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا اور شارٹ کورسز منعقد کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کےعلاقہ ویلکم میں مدنی مشورے کا انعقادہواجس میں ویلکم کابینہ ارکان اورذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے حوالے سے نکات بتائےاور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے ، مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

جبکہ ساؤتھ افریقن علاقہ ویلکم کی علاقائی نگران اسلامی بہن نے مدنی دورہ کیا اور ایک اسلامی بہن کو پردہ کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی نیت کااظہار کیا۔


دعوت ِاسلامی کےشعہ  اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہند دہلی ریجن کشمیر زون اور جموں زون میں مدنی مشور وں کاسلسلہ ہوا جن میں تمام کابینہ اور ڈویژن اصلاح اعمال ذمہّ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز شعبے کے مدنی کام کو مزید بڑاھانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی کوریا کے شہر انچن میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن کا انعقاد ہوا جس میں 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ون ڈے سیشن میں شامل اسلامی بہنوں کو عید کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی چینل دیکھنے کاذہن دیتےہوئے پابندی سے مدنی مذاکرہ سننے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters from Global Majlis for Foreign Affairs was conducted on 18th May 2021 via Skype. Islamic sisters from UK, Canada, European Union, India, South Africa, Tanzania and Iran had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.

Responsible Islamic sister (Global Majlis for Foreign Affairs) analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and appreciated over the outstanding performance. Furthermore, she gave the points on taking part in the writing competition of the Monthly Magazine Faizan-e-Madinah and improving the religious activities.


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے  اپریل 2021 ءکے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1509

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 27 ہراز 7 سو 86

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 1 ہزار 222

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 12 پزار 64

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد: 3 ہزار 410

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 83 ہزار 721

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 28 ہزار 660

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 10 ہزار 732

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 لاکھ 21 ہزار 660

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 29 ہزار 378


Under the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted in the various areas of Badalona Division, Spain in the second week of May 2021. These areas included Artigues, La Salut, Sant Crist, Santa Coloma, Besos Mar, etc. Approximately, 161 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.

The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic ‘blessings of religious knowledge’, gave the attendees (Islamic sisters) the information about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to take part in the religious activities.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Montreal, Canada in previous days via Skype. Approximately, 16 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘modesty’ and persuaded the attendees (Islamic sisters) to observe the Shara’i veiling.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Brampton, Canada in previous days via Skype. Approximately, 17 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan, gave the attendees (Islamic sisters) the information about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take part in the religious activities.