دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ساؤتھ برمنگھم(South Birmingham) میں کفن دفن
تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 97 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل دینے،کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی کے متعلق معلومات فراہم کیں،
اس موقع پر مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کی ترغیب بھی دلائی تاکہ بوقت ضرورت شرعی اصولوں کے مطابق میت کو غسل دے سکیں۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈ کے علاقے گلاسگو (Glasgow ) میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں5 ذمہ داراسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو
بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے سینٹرل برمنگھم (Central Birmingham)میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں 36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی ”نزع“ کے موضوع پر بیان کیا
اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل وکفن کا طریقہ، مستعمل پانی اور
اسراف سے بچنے کے بارے میں نکات فراہم کئے نیز اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے
کی تربیت حاصل کرنے کی ترغیب دلائی اور ذہن دیا کہ وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت
حاصل کریں تا کہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق غسل و کفن دے سکیں۔
لندن کے علاقے لیوٹن میں قائم جامع مسجد مشکل کشا میں
علمائے کرام کی آمد
یوکے
کے شہر لندن کے علاقے لیوٹن میں دعوت اسلامی کے شعبہ خدام المساجد والمدارس کے تحت
قائم جامع مسجد فیضا ن مشکل کشا میں حضرت مولانا مفتی ایوب ہزاروی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ اور حضرت مولانا حافظ اعجاز مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی تشریف آوری ہوئی جہاں انہیں جامعۃ المدینہ
لیوٹن کے ناظم اور دیگر اسلامی بھائیوں نے خوش آمدید کہا۔ علمائے کرام کو مسجد
سمیت جامعۃ المدینہ اور دیگر شعبہ جات کا دورہ کروانے کے ساتھ ساتھ وہاں طلبۂ کرام کو دی جانے والی سہولیات کے
بارے میں بریف کیاگیا۔
اس
موقع پر حضرت مولانا مفتی ایوب ہزاروی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے دعوت اسلامی کی کاوشوں کو سراہا اور اپنی نیک
خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امیر اہلِ سنت ، دعوت اسلامی اور دین کی خدمت کرنے
والے مبلغین کے لئے دعا بھی فرمائی۔
ملک ایران میں ڈویژن سطح پر بذریعہ اسکا ئپ
اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ملک ایران میں ڈویژن
سطح پر بذریعہ اسکا ئپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں19اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”غیبت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو غیبت سے بچنے اور رسالہ
نیک اعمال کے ذریعے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے کا ذہن دیا ۔
تنزانیہ
دارالسّلام میں ا نگلش زبان میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں تنزانیہ
دارالسّلام میں ا نگلش زبان میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”فیضان امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ“کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آپ رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت مبارک اور ذوق عبادت کے حوالے سے نکات پیش
کئے نیز صحیح بخاری شریف کی بارگاہ رسالت میں مقبولیت کا ذکر کرتے ہوئے صحیح بخاری
شریف کو پڑھنے سننے اور اس کا ختم کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں تنزانیہ
دارالسّلام میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں27
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ
لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
تنزانیہ
دارالسّلام کے دو علاقے رڈ کراس اور کریاکو
میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں تنزانیہ دارالسّلام کے دو علاقے رڈ کراس اور کریاکو میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جس میں 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے” فیضان سیدنا امام بخاری رحمۃ
اللہ علیہ کے القابات ، اعلیٰ کرداراورزمانہ تعلیم“ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کو آپ کی سیرت کو اپنانے ، دینی کاموں
میں حصہ لینے ہفتہ وار اجتماع میں
باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
Under the supervision of ‘Majlis area visit activity (Islamic sisters)’, a Madani Mashwarah
of responsible Islamic sisters (Majlis area visit
activity) from the UK Region was conducted in previous
days. Islamic sisters from Birmingham, Manchester, London and Bradford had the
privilege of attending this spiritual Mashwarah.
Nigran Islamic sister (Alami Majlis
Mashawarat) analysed
the Kaarkardagi (performance)
of
the attendees
[Islamic sisters],
did their Tarbiyyah and discussed on improving the performance of the religious
Halqah and Madani Qafilahs. Moreover, she provided the points on improving the religious
activities of the Majlis.
The course ‘Blessing of Recital of the Holy Quran’ conducted via Skype
at 16 places in Bradford Region, UK
Under the
supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a course, namely ‘Blessing of Recital of the Holy Quran’ was conducted via
Skype at 16 places in Bradford Region, UK. 543 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual course.
At the end of the course, Islamic sisters gave outstanding remarks.
Among them, 109 Islamic sisters made the intentions of listening to the Madani
Muzakirah and 110 Islamic sisters made the intentions of attending the weekly
Ijtima’.
Monthly Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters conducted in Bradford
Region, South and West Yorkshire Kabinah (UK)
Under the supervision of ‘Majlis area visit activity (Islamic sisters)’, a monthly Madani
Mashwarah of responsible Islamic sisters was conducted in Bradford Region,
South and West Yorkshire Kabinah (UK) in previous days. Responsible Islamic sisters from Division to Zaili had
the privilege of attending this spiritual Mashwarah.
Kabinah responsible Islamic sister analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees [Islamic sisters], did their
Tarbiyyah and provided them the information regarding the monthly performance. Moreover,
she gave the points on improving the Majlis.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a religious Halqah was
conducted in Bradford Region, UK in previous days. 15 Islamic
sisters had the privilege of attending this spiritual
Halqah.
The female preacher of Dawat-e-Islami provided the information
regarding the essential rulings of Fiqh and gave the Madani pearls on making
Du’a. On the other hand, she motivated the attendees [Islamic
sisters] to
attend the weekly Ijtima’ regularly and take part in the religious activities.
Dawateislami