12 رجب المرجب, 1446 ہجری
ناروے کے شہر اوسلو اور دیگر شہروں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان ماہانہ دینی حلقوں کا انعقاد
Sat, 5 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مئی2021ء کے آخری
ہفتے ناروے (Norway) کے شہر اوسلو (Oslo) اور دیگر شہروں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان ماہانہ دینی حلقوں کا انعقاد کیا گیاجن میں کم
وبیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور دینی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو
نیکی کی دعوت دینے کی ترغیب دلائی نیز
ہفتہ وار مدنی مذاکراہ کی دہرائی کروائی اور اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔