Under the supervision of ‘Majlis Islah-e-A’maal (Islamic sisters)’, an ‘Islah-e-A’maal Ijtima’ was held in Sandwell, UK in previous days. Local Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan, provided the attendees (Islamic sisters) the information regarding the booklet, ‘Nayk A’maal’ and gave the mindset of making accountability of their deeds regularly and becoming the practicing individuals of ‘Nayk A’maal’.


Under the supervision of ‘Majlis Islah-e-A’maal’, an online Madani Mashwarah of Zimmadar Islamic sisters was conducted in East Midlands Kabinah, Birmingham Region (UK) in previous days. Division Zimmadar Islamic sisters had the privilege of attending this great Mashwarah.

Kabinah Mashawarat Zimmadar Islamic sister provided the points on improving the department, making as many as Islamic sisters become the practicing individuals of ‘Nayk A’maal’ and making Islamic sisters associate with the religious environment of Dawat-e-Islami. Moreover, she motivated to conduct ‘Islah-e-A’maal Ijtima’at’.


دعوت اسلامی جہاں عاشقان رسول میں نیکی کی دعوت عام کررہی ہے وہیں فلاحی کاموں کے ذریعے مسلمانوں کے ساتھ خیر خواہی کرنے میں مصروف ہے۔

حال ہی میں دعوت اسلامی نے شعبہ کفن دفن کی کوششوں سے لیسٹر(Leicester) نیو فینرل ایمبولینس سروس New Funeral Ambulance Serviceکا سلسلہ شروع کیاہے۔


      دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 21 اگست2021ء کو جنوبی کوریا کے شہر انچن میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں 5اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فاریسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کی تقسیم پر مدنی پھول بیان کئے نیز دینی کاموں کی تقسیم کی ضرورت اور اہمیت بتاتے ہوئے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


      دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی کوریا کے شہر انچن میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ون ڈے سیشن کا انعقاد ہوا جس میں 12اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” واقعۂ کربلا اور شہدائے کرام کے واقعات “ کے موضوع پر بیان کیا اور سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو اہلِ بیت کے اچھے سلوک کے فضائل اور عفوودرگزر ،مہمان نوازی اور سخاوت کے واقعات بھی بیان کئے۔


      دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی کوریا کے شہر انچن میں بذ ریعہ انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا اہتمام کیا جس میں 3اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے پہلے اجتماعی نیکی کی دعوت کا جدول مکمل کیا پھر انفرادی طور پر دیگر اسلامی بہنوں کوکال کر کے نیکی کی دعوت دی اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 21 اگست2021ء کو  یورپ کے ملک ڈنمارک( Denmark )میں مقامی زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مقامی زبان ڈینش میں”توکل و قناعت“ کے موضوع پر بیان کیا نیز اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول کے ساتھ وابستہ رہتے ہوئے عملی طور پر دینی کاموں میں بھی حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں  اٹلی( Itlay) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ڈونیشن بکس اور مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کاماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 6 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے شعبہ جات کے حوالے سے نکات سمجھائےاور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیزگھر یلو صدقہ بکس بڑھانے اور حسینی پیکیج تقسیم کرنے کے اہداف دئیے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام22 اگست2021ء کو کینیڈاکے شہرمونٹریال( Montreal) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” اہل بیت کا کریمانہ انداز“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے نیز نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام21 اگست2021ء کو کینیڈاکے شہرمونٹریال( Montreal) میں مقامی زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” اہل بیت سے محبت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اہل بیت سے محبت و عقیدت رکھنے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام19 اگست2021ء  کوکینیڈاکے شہربرامپٹن( Brampton) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” واقعۂ کربلا اور آزمائشوں کا سفر“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی سیرت پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام20 اگست2021ء کو  کینیڈاکے شہرتھورن کلف( Thorncliffe) میں مقامی زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ” The journey of trials and turbulation“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بیماریوں ، مصیبتوں اورپریشانیوں پر صبر و شکر کرنے کی ترغیب دلائی۔