ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے شہر
جوہانسبرگ میں گزشتہ دنوں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس
میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اپنے ما
تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی نیز انہیں
ربیع الاول میں زیادہ سے زیادہ محافلِ نعت منعقد کرنے اور دینی کاموں کو مزید
بڑھانے کے اہداف دئیے۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 22 ستمبر 2021ء کو
ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا
گیا جس میں تمام نگران و ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور دینی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس
میں برمنگھم، لندن اور بریڈفورڈ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ
کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی
کاموں کو مزید بڑھانے نیز اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 22 ستمبر 2021ء کو یورپین یونین ریجن میں مدنی
مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور دینی
کاموں میں مزید بہتری لانے نیز دینی کا موں
کو مزید بڑھانے کا ہدف دیا۔
یو کے
ریجن بریڈ فورڈ زون میں پانچ دن پر مشتمل ”تفسیر سورۂ ملک کورس“کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 22 ستمبر 2021ء سے یو کے ریجن بریڈ فورڈ زون میں
پانچ دن پر مشتمل ”تفسیر سورۂ ملک کورس“کا انعقاد کیا گیاجس میں 11اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ ملک کا لفظی اور با محاورہ ترجمہ نیز تفسیر سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام بنگلہ دیش CTG
ریجن کی CTG
فینی زون کے(C1DA) ڈویژن میں آن لائن اصلاحِ اعمال
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے
والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے روزانہ اپنے
اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
شعبہ فیضانِ اسلام کے زیر اہتمام بیرون ملک میں پہلی
بار ریورٹ (نیو مسلم) اسلامی بہنوں کے لئے آن لائن سنتوں بھرا اجتماع
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فیضانِ اسلام کے زیر اہتمام بیرون ملک میں پہلی
بار ریورٹ (نیو مسلم) اسلامی بہنوں کے لئے آن لائن سنتوں
بھرا اجتماع رکھا گیا جس میں 60 ریورٹ (نیو مسلم)
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس اجتماع ِ پاک میں ”بسم اللہ شریف کی فضیلت
اور پیارے آقا ﷺ کی پیاری ادائیں“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا گیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کو آئندہ بھی سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔
بنگلہ
دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کا چندینا
کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کا چندینا کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں
کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 48ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور
اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
بنگلہ
دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کاکومیلا کابینہ
کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کاکومیلا کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں
کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 52ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور
اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
بنگلہ
دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کاراجشاہی
زون کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن کاراجشاہی زون کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے
ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 12 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز دینی کاموں کی کارکردگی وقت پر جمع
کروانے کی ذہن دی گئی۔
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ہجویری اور
سری لنکا کی نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ہجویری اور سری لنکا کی نگران اسلامی بہنوں
کے ساتھ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا ۔
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ایران میں ملک سطح پر نگران مقرر کرنے، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی کارکردگی کو مضبوط کرنے اور سری لنکا میں کابینہ سطح پر معاون نگران مقرر کرنےسے متعلق بات چیت کی۔
بذ ریعہ
انٹرنیٹ ساؤتھ افریقہ کے شہر پولکوانے میں
مدنی مشورے کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بذ ریعہ
انٹرنیٹ ساؤتھ افریقہ کے شہر پولکوانے میں
مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید
بڑھانے نیز اس میں بہتری لانے کے حوالے سے
نکات فراہم کئے۔
Dawateislami