18 رجب المرجب, 1446 ہجری
یو کے
ریجن بریڈ فورڈ زون میں پانچ دن پر مشتمل ”تفسیر سورۂ ملک کورس“کا انعقاد
Tue, 28 Sep , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 22 ستمبر 2021ء سے یو کے ریجن بریڈ فورڈ زون میں
پانچ دن پر مشتمل ”تفسیر سورۂ ملک کورس“کا انعقاد کیا گیاجس میں 11اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ ملک کا لفظی اور با محاورہ ترجمہ نیز تفسیر سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔