دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 4 نومبر 2021ء  کوکراچی ریجن کوئٹہ زون جناح کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ مشاورت اور ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ’’ اپنی اصلاح ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو شعبہ جات کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا نیزٹیلی تھون کے حوالے سے اہداف دئیے اور ان اہداف کو مکمل کرنے کا ذہن بھی دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  اکتوبر 2021ء کراچی ریجن کوئٹہ کابینہ ڈویژن بی ایم سی میں ہونے والے 8دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی یہ رہی:

کُل منسلک اسلامی بہنوں کی تعداد: 358

کُل معلمات کی تعداد: 23

کُل مبلغات کی تعداد: 28

کُل مدرسات کی تعداد: 7

اکثر گھر درس دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 19

اکثر مدنی مذاکرہ دیکھنے سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 125

سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 130

علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 16

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 191

تقسیم کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 42

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 42

اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 93

مدرسوں کی تعداد: 7


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 4 نومبر 2021 بروز جمعرات سُرجانی ٹاؤن کابینہ کراچی میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں کابینہ مشاورت و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے علاقوں میں ہونے والے دینی کاموں کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت کی ۔ علاوہ ازیں ٹیلی تھون کے لئے بھرپور کوشش کرنے اور ٹیلی تھون کرنے پر نکات بتائے۔

بعد ازاں 4k ڈویژن میں شخصیات اجتماع میں کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغہ دعوت اسلامی نے ’’صورتِ مصطفی ﷺ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔

اسلامی بہنوں کو پیارے آقا کی سیرت پر عمل کرنے کا ذہن دیتے ہوئے صدقے کے فضائل بیان کرتے ہوئے ٹیلی تھون مہم میں حصہ ملانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے 302 یونٹس جمع کروانے کی نیتیں پیش کیں ہاتھوں ہاتھ 4.5 یونٹ اور ایک سونے کے ٹوپس کا سیٹ جمع ہوا ۔


دعوتِ  اسلامی کے زیر اہتمام 4 نومبر 2021ءکو کی گلستان جوہر کابینہ بمقام جوہر اسکوائر کراچی میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں کابینہ تا علاقائی سطح تک کی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نےنئے مقامات پر اجتماعات منعقد کرنے کے حوالے سے نکات بتائے اور اسلامی بہنوں کو گلی و بلڈنگ ذمہ دار مقرر کرنے کے اہداف دیئے۔ مزید نیو علاقوں میں شارٹ کورسز کروانے اور دیگر شعبہ جات کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا۔ مزیدشعبہ رابطہ سے وابستہ شخصیات کی لسٹ بنانے اور شخصیات اجتماعات کو مضبوط بنانے کے حوالے سے بھی کلام ہوا نیز علاقوں میں جاکر مدنی مشورے لینے کے نظام کو رائج کرنے کے فوائد بتائے۔


دعوتِ اسلامی کے تحت 21 اکتوبر 2021ء  کوکراچی ساؤتھ زون 1 رنچھوڑلائن کابینہ ڈویژن گارڈن میں ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ مشاورت شعبہ کفن دفن اور اصلاح اعمال کی کابینہ سطح کی 47 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’ احساس ذمہ داری ‘‘کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون مہم کے متعلق بھی ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت  2 نومبر 2021ء بروز منگل گلشن اقبال کابینہ امیر خسرو روڈ کراچی میں محفلِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت شعبہ رابطہ برائے ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ سیرت مصطفٰی ﷺ کی جھلکیاں‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اس کے بعد صدقے کے فضائل بتاتے ہوئے ٹیلی تھون جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر کافی اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ نیتیں کیں اور یونٹ لکھوائے نیز گلشن اقبال کی کابینہ نگران اسلامی بہن کی انفرادی کوشش سے اہل خانہ نے 12 یونٹ دینےکی نیت کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 نیو کراچی کابینہ ڈویژن شاہنواز کالونی میں  ماہ اکتوبر2021ء میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی یہ رہی:

کُل ذیلی حلقوں کی تعداد: 9

کُل مبلغات اسلامی بہنوں کی تعداد: 32

کل مدرسات کی تعداد: 9

اکثر گھر درس دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 875

اکثر مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 29

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 218

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسطاً تعداد :160

٭ ڈویژن اللہ والی کے تحت ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 نیو کراچی ڈویژن اللہ والی کی ماہ اکتوبر2021ء کی کارکردگی یہ رہی:

کُل ذیلی حلقوں کی تعداد: 38

کُل معلمات کی تعداد: 101

کُل مبلغات کی تعداد: 109

کُل مدرسات کی تعداد: 12

اکثر گھر درس دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 274

اکثر مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 266

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار 292

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد کی اوسطاً تعداد :1ہزار 550

٭ ڈویژن سندھی ہوٹل کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

کُل ذیلی حلقوں کی تعداد: 29

کُل معلمات کی تعداد: 85

کُل مبلغات کی تعداد: 74

کُل مدرسات کی تعداد: 25

اکثر گھر درس دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:114

اکثر مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 229

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں پرھنے والی اسلامی بہنوں تعداد: 306

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار172

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد کی اوسطاً تعداد :416

٭ کراچی ریجن کوئٹہ زون جناح کابینہ کے 8دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی ریجن کوئٹہ زون جناح کابینہ میں ہونے والے 8 دینی کاموں کی اکتوبر 2021ء کی ماہانہ کارکردگی یہ رہی:

کُل منسلک اسلامی بہنوں کی تعداد: 435

کُل معلمات کی تعداد: 28

کُل مبلغات کی تعداد: 26

کُل مدرسات کی تعداد: 02

اکثر گھر درس دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:29

اکثر مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 44

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 470

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد کی اوسطاً تعداد :20


دعوتِ اسلامی کے تحت  7نومبر2021ء کو پاکستان کے شہرراولپنڈی میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں قصور زون و کابینہ نگران کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے زون کے دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ مزید نیو ڈویژن میں دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی نیز ذمہ داراسلامی بہنوں کو تقرری مکمل کرنے کے حوالے سے اہداف دیئے ۔


دعوتِ اسلامی کے تحت  3 نومبر 2021 ء کوسیالکوٹ زون و گجرات زون کی زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے مدنی مشورے کا انعقاد ہوا۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے ٹیلی تھون کے سلسلے میں ڈویژن سطح پر شخصیات اجتماعات منعقد کرنے کا ذہن دیا اور ٹیلی تھون سے متعلق نکات بیان کئے نیز ٹیلی تھون میں پچھلے سال سے زیادہ ڈونیشن کرنے کی ترغیب بھی دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت 3 نومبر2021ء کو ڈیرہ اسماعیل خان  زون ڈویژن بنوں روڈ میں محفلِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں نعتِ رسول ﷺ پڑھی گئی اور کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون مہم میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ نیتیں پیش کیں نیز ٹیلی تھون کے لئے ڈونیشن بھی جمع ہوئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ محفلِ نعت کے  تحت بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں اکتوبر2021ء میں ماہ میلاد کے موقع پر محافل نعت کے پروگرام منعقد ہوئے جن میں اسلامی بہنوں کو مختلف دینی کاموں کی ترغیبات دلائی گئی اس سلسلے میں جو آؤٹ پوٹ ملا اس کی کارکردگیاں ملاحظہ ہو:

اس ماہ پوری کابینہ میں منعقد ہونے والی محافلِ نعت کی تعداد: 147

انفرادی کوشش کے ذریعے ہفتہ سنتوں بھرے اجتماعات میں آنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 216

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 75

محافلِ نعت کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد:4 ہزار297

ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں کی تعداد: 5

ان میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی کم و بیش تعداد:233 


دعوتِ اسلامی کے تحت بلدیہ  ٹاؤن ڈویژن مہاجر کیمپ کی ماہ اکتوبر2021ء میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل رہی :

ذیلی حلقوں کی تعداد: 37

منسلک اسلامی بہنوں کی تعداد:5 ہزار 160

مبلغات کی تعداد: 130

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 23

اکثر گھر درس دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 787

اکثر مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 965

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4 ہزار 872

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسطاً تعداد: 7ہزار156