دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن کی علاقائی دورہ اور دینی حلقے زون ذمہ داراسلامی بہنوں کےدرمیان بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ تقسیم کاری‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور ڈویژن تا علاقہ سطح تک تقرریاں مکمل کرنے نیز انفرادی کوشش کرکے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانےکی ترغیب دلائی مزید ذیلی سطح تک کی اسلامی بہنوں کو اس کی اہمیت بیان کرنےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں جنوبی لاہور زون جوہر ٹاؤن کابینہ  میں محفلِ نعت و دینی حلقے کاانعقادہواجس میں شعبہ محفل نعت و دینی حلقے ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کو بہتر بنانے کے حوالے سے کلام کیا اورمزید دینی کاموں میں بہتری لانےکےحوالےسےمدنی پھولوں پر کلام ہوا۔اس کےعلاوہ اسلامی بہنوں کو اجتماعات میں اچھے انداز میں بیان کی تیاری کرکے بیان کرنےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  کراچی ریجن ساؤتھ زون 2 کی زون نگران اسلامی بہن نے زون مشاورت و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر ینٹ مدنی مشورہ لیا جس میں زون نگران اسلامی بہن نے تقسیم کاری کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو تقسیم کاری کی اہمیت سے آگاہ کیا ۔

اس کے بعد زون مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں کو کابینہ نگران اسلامی بہنوں سے رابطے کو مضبوط کرنے اور میسیجز و کال کا بروقت جواب دینے کا ذہن دیا نیز ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کے حوالے سے بھی مدنی پھول دئیے۔کارکردگی مکمل کالم کے ساتھ دینے اور اس میں بہتری لانےپرتوجہ دلائی۔ مزید ڈویژن اور علاقوں میں زیادہ سے زیادہ دینی کام کو بڑھانے کے حوالے سے تربیت کی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کوئٹہ، خضدار کابینہ، صحرائے مدینہ، شریف آباد، لاہور ریجن گوجرانوالہ اور جوہر ٹاون لاہور میں مدنی مشوروں کا سلسلہ ہوا جن میں کثیر تعداد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغات دعوتِ اسلامی نے مدنی مشوروں میں شریک اسلامی بہنوں کو اجتماعِ ذکرِ شہادت و محرم الحرام کے نکات سمجھائے اور دینی کاموں کوکرنے کےحوالےسے مدنی پھول دیتےہوئے اس کی تشہیر کرنےکاذہن دیا ۔

اس کےعلاوہ اسلامی بہنوں کو وقت پر کارکردگی شیڈول جمع کرانے کی ترغیب دلائی۔مزید ’’آئیے دینی کام سیکھیں ‘‘ کورس کےلئےاسلامی بہنوں سے رابطے کرکے انہیں کورس کروانےکےاہداف دیئےاور دینی کاموں میں تقسیم کاری کرنےکےحوالےسے بھی ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں ۔

دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام 13،12،11اگست 2021ءبروز بدھ جمعرات اور جمعہ کو حیدرآباد زون کی حیدرآباد کابینہ میں تین دن  پر مشتمل اجتماعِ ذکرشہادت کا164 مقامات پر سلسلہ ہوا جن میں تقریباً16000 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغات دعوتِ اسلامی نے’’امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ عنہ کی آزمائشوں کا سفر‘‘ کےموضوع پر بیانات کئے اوراسلامی بہنوں کو محرم الحرام میں کی جانے والی عبادتوں کے بارےمیں بتایا اور دس محرم الحرام کی برکتیں بتائی ۔مزید اِن اجتماعات میں اہلِ بیت کی یاد میں امام حسین کی منقبت پڑھی گئی ۔آخر میں دعا اور صلوٰۃ وسلام کاسلسلہ بھی ہوا۔

دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بہتری لانےکےحوالےسے گزشتہ دنوں میانوالی زون کی میانوالی کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن نگران اور اراکین کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ’’تقسیم کاری ‘‘کے موضوع پر بیان کیانیزاسلامی بہنوں کو دعائے شفاء اجتماع اور دینی کام کورسز منعقدکروانے کی ترغیب دلائی ۔مزید کارکردگی جدول وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیااور علاقائی سطح پر تقرری مکمل کرنےکےحوالےسے مدنی پھول دیئے ۔اس کےبعد شعبہ شب و روز کےحوالےسے کابینہ و ڈویژن سطح پرتقرر ی مکمل کی اور شعبہ تعلیم کی ذمہ دار بھی مقرر کی ۔اسلامی بہنوں نے دینی کام بڑھانے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں جھنگ زون لالیاں کابینہ کی ڈویژن ترکھانوالہ میں محفلِ نعت کاانعقاد ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے محفل نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کا تعارف کروایا ۔ مزیدڈویژن و علاقائی سطح  پر تقرری کی اور انہیں ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کا جدول و کارکردگی فارم سمجھائے جس پرڈویژن اور علاقہ نگران اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کرتے ہوئے جدول اور مدنی پھولوں کے مطابق دینی کام کرنے کی نیتیں پیش کیں۔

دعوتِ اسلامی کے تحت  17اگست 2021 ء بروز منگل پاکستان کے شہرراولپنڈی میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشوروں کا سلسلہ ہوا جن میں کراچی ریجن نگران ،کراچی ایسٹ زون2 کی کابینہ نگران نیز مدرسۃ المدینہ( اسلامی بہنوں کےلئے ) کی پاکستان سطح کی ذمہ دارسمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کےدرمیان دینی کاموں میں تقسیم کاری کرنےکےفوائد پر بیان کیااورانہیں اس بارےمیں تربیتی نکات سمجھائے نیزکارکردگی جدول کی بر وقت سافٹ ویئر پر انٹری کرنے کےحوالےسے ان کی تربیت کی اور مدنی پھول بتائے۔مزید تقرری مکمل کرنے کے حوالےسےاہداف بھی دیئے جس پراسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔

اس کےعلاوہ پاکستان نگران اسلامی بہن نےمدرسۃ المدینہ ( اسلامی بہنوں کےلئے ) کی ذمہ داراسلامی بہنوں کو 8 ستمبر 2021ءسے شروع ہونے والے رہائشی کورسز کے انتظامات کے حوالے سے مدنی پھول دیئےاوراسلامی بہنوں کو تمام انتظامات بروقت مکمل کرنے کے متعلق اہداف دئیے۔