20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ برمنگھم یوکے میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
ایریا ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران
برمنگھم ریجن یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری نے دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ
لیا اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے پر
مشاورت کی۔ (Content:
Mohammad Hussain Attari)