27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں بحریہ ٹاؤن لاہور میں مرکزی مجلس شوری
کے رکن و نگران لاہور ڈویژن مشاورت حاجی یعفور رضا عطاری نے بحریہ ٹاؤن لاہور کے
ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا جس میں رکن شوری نے ذمہ داران کو فیضان مدینہ جوہر
ٹاؤن لاہور میں شخصیات کو لانے، وزٹ کرانے ، دعوت اسلامی اور دیگر دینی کاموں کا
تعارف کروانے کے حوالے سے گفتگو کی اور اس کے مدنی پھول دیئے نیز آئندہ کاموں کے
اہداف بھی دیئے ۔(رپورٹ:محمد
ابوبکر عطاری معاون رکن شوری حاجی یعفور رضا عطاری، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )