دار التراث العلمی
للتحقیق والترجمۃ والطباعۃ والنشر کراتشی کی کارکردگی و اہداف
دار التراث العلمی للتحقیق والترجمۃ والطباعۃ والنشر کراتشی
کی کارکردگی و اہداف
علمائے اہلسنت کی عربی کتابوں کو دعوت اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ علمائے کرام کی تحقیق وتخریج وغیرہ کے ساتھ دنیائے عرب سے
منظم انداز میں شائع کروانےکی غرض سے مکتبۃ المدینہ العربیہ میں ایک ذیلی شعبہ’’دار
التراث العلمی ‘‘ کے نام سے جمادی الاولیٰ 1441ھ/جنوری2020 ء کو قائم کیا گیا ، اس
شعبے کے ذریعے اب تک جو کتابیں شائع ہوچکی ہیں اور جو اہداف میں ہیں اُن کی
تفصیل درج ذیل ہے:
2020
نمبر شمار |
کتاب کا
نام |
جلد |
مطبوعہ |
01 |
انوار المنان فی توحید القرآن |
01 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
02 |
الفتاوى المختارة من الفتاوى الرضویة |
01 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
03 |
مجموع رسائل الشیخ الیاس العطار دامت برکاتہم العالیۃ |
01 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
04 |
التعلیقات الرضویة على الہدایة وشروحہا (شموا) |
01 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
05 |
التعلیقات الرضویة على تقریب التہذیب (شموا) |
01 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
2021
نمبر شمار |
کتاب کا نام |
جلد |
مطبوعہ |
01 |
المقدمة فی علم الحدیث |
01 |
دار الریاحین اردن |
02 |
نور الایضاح مع مراقی الفلاح بحاشیة النور |
01 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
03 |
اجلى الاعلام ان الفتوى مطلقا على قول الامام |
01 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
04 |
دروس البلاغة |
01 |
دار الفجر سوریا شام |
2022
نمبر شمار |
کتاب کا نام |
جلد |
مطبوعہ |
01 |
الفوز الكبير في اصول التفسير (شموا - لونان) |
01 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
02 |
جد الممتار على رد المحتار 1/7 (شموا - لونان) |
07 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
03 |
شجرة الطريقة القادرية العطارية (شموا - لونان) |
01 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
04 |
فوز الكرام بما ثبت في وضع اليدين (شموا) |
01 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
05 |
نفحات الصلاة (شموا - لونان) |
01 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
06 |
مسند الإمام أبی حنیفة |
01 |
دار الصالح مصر |
2023
نمبر شمار |
کتاب کا نام |
جلد |
مطبوعہ |
01 |
زبدۃ الاتقان فی علوم القرآن |
01 |
دار الفجر سوریا شام |
02 |
الدعوۃ الی الخیر |
07 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
03 |
آثار السنن |
01 |
دار المعراج سوریا شام |
04 |
منح الفضائل والبیان |
01 |
دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان |
2024
نمبر شمار |
کتاب کا نام |
جلد |
مطبوعہ |
01 |
مجموع رسائل الشیخ الیاس العطار دامت برکاتہم العالیۃ (جلد 2) |
01 |
دار الکتب العلمیۃ |
02 |
سیرت خاتم النبیین ﷺ |
01 |
دار الکتب العلمیۃ |
03 |
فتح المنان فی اثبات علی مذھب النعمان |
02 |
دار الکتب العلمیۃ |
آئندہ
کے اہداف
نمبر شمار |
کتاب کا نام |
شعبہ |
01 |
الکافیہ |
درسی کتب |
02 |
ھدایۃ النحو |
درسی کتب |
03 |
تلخیص المفتاح |
درسی کتب |
04 |
شرح تہذیب |
درسی کتب |
05 |
مناظرۃالرشیدیہ |
درسی کتب |
06 |
مدنی قاعدہ |
عربی ڈیپارٹمنٹ |
07 |
فیضانِ رمضان |
عربی ڈیپارٹمنٹ |
08 |
مجموع رسائل الشیخ الیاس العطار دامت برکاتہم العالیۃ (جلد 3) |
عربی ڈیپارٹمنٹ |
09 |
مجموع رسائل الامام احمد رضا
خان رحمہ اللہ |
عربی ڈیپارٹمنٹ
+ اعلحضرت |
10 |
حاشیہ افہام القرآن (عربی) |
عربی ڈیپارٹمنٹ |
11 |
حلبۃ المجلی مع تعلیقات الرضویۃ (جلد 1) |
اعلحضرت |
12 |
حلبۃ المجلی مع تعلیقات الرضویۃ (جلد2) |
اعلحضرت |
13 |
شرح نخبة الفكر مع حاشية منحة النظر |
درسی کتب |
14 |
نور الأنوار مع حاشية نهر الأنهار |
درسی کتب |
15 |
الحسامي مع شرح يعقوب بناني |
درسی کتب |
16 |
مجموعة الأحاديث |
درسی کتب |
17 |
مختصر القدوري مع خلاصة الدلائل |
درسی کتب |
18 |
التوضيح مع التلويح بتلخيصه |
درسی کتب |
19 |
امعان النظر |
فیضان حدیث |
20 |
الفیض الربانی |
فیضان حدیث |
21 |
التعلیق المجلی |
فیضان حدیث |
22 |
کوثر النبی ﷺ |
فیضان حدیث |
23 |
صحیح البھاری |
فیضان حدیث |
24 |
کنز الدقائق |
درسی کتب |
25 |
الهداية |
درسی کتب |
26 |
شرح الوقاية |
درسی کتب |
27 |
مشکاۃ المصابیح |
درسی کتب |
28 |
”الموطأ“ للإمام مالك |
درسی کتب |
اللہ
رب العزت اس شعبے کو مزید ترقی عطا فرمائے اور جو اہداف ہیں ان کو مکمل کرنے کی
توفیق عطا فرمائے ۔آمین