21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت
مدنی مرکزفیضان مدینہ حیدر آباد آفنڈی ٹاؤن میں تھر زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
تھر زون کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران پاکستان مشاورت
حاجی محمد شاہد عطاری نے شعبہ مدنی قافلہ،
شعبہ اصلاح اعمال، شعبہ ہفتہ وار اجتماع اور شعبہ ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کی
کارکردگی کا جائزہ لیا اور مزید اہداف دیئے۔
اس موقع پرا راکین
شوریٰ حاجی امین قافلہ عطاری اور حاجی محمد ایاز عطاری بھی موجود تھے۔