23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ کے تحت
جامعۃ المدینہ تاراں والا گلہ گوجرانوالہ کے اطراف میں علاقائی دورہ ہوا جس میں ناظمِ جدول اور
طلبائے کرام نے شرکت کی اور اہِل علاقہ کو نیکی کی دعوت پیش کی۔(محمد شہباز مدنی،رکنِ زون جامعۃ المدینہ)