23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعات المدینہ کے تحت 9 اکتوبر2019ء
کو لاہور میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہوا جس میں پاکستان سطح کے تعلیمی امور کے
ذمّہ داران نے شرکت کی۔رکن شوریٰ حاجی
محمد اسد عطاری مدنی نے اور نگران جامعات المدینہ نے شرکا کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تعلیمی نظام کو مزید بہترو مضبوط کرنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔(رپورٹ، محمد
مظفر عطاری،نگرانِ مجلس جامعاتُ المدینہ )