23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعات المدینہ کے تحت کراچی کے علاقہ پرانی سبزی منڈی میں واقع عالمی مدنی مرکز فیضان ِمدینہ میں28ستمبر1019ء بروز ہفتہ تخصص فی الامامۃ کے طلبا کی تربیت کا
سلسلہ ہوا جس میں نگران ِمجلس مدنی چینل
نےطلبہ کی تربیت کی اور اپنے اخلاق و کردار کو بہتر بنانےاور باعمل امام بننے کی
ترغیب دلائی۔(محمدعرفان
حفیظ عطاری، شعبہ ذمّہ دار تخصصات جامعات المدینہ للبنین)