22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ للبنین کے تحت 17فروری2020ء بروز پیر شریف سیالکوٹ میں یومِ صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعۃ المدینہ کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی محمد اظہر
عطاری نے یومِ صدیقِ
اکبر رضی
اللہ عنہ کی مناسبت سے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔(رپورٹ: ارسلان منیر عطاری، رکنِ زون مجلسِ کارکردگی )