19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیراہتمام
1ستمبر 2020ء کو ریجن فیصل آباد، اوکاڑہ
زون ، اوکاڑہ کابینہ کے شہر اوکاڑہ میں شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہنوں کا جدول
رہا ۔ ذمہ داراسلامی بہنوں نے اوکاڑہ شہر
کے سب سے بڑے ہسپتال میں شخصیات سے ملاقات کی ۔