21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جڑانوالہ زون شعبہ تعلیم کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن کی شخصیات اسلامی بہنوں سے ملاقات
Tue, 29 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیراہتمام پچھلے دنوں ریجن فیصل آباد، جڑانوالہ زون کی جڑانوالہ کابینہ
میں شعبہ تعلیم کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے 126 RB
پہاڑنگ کے گورنمنٹ گرلز ہائی ا سکول کی پرنسپل اور ٹیچرز سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی
کا تعارف پیش کیا۔ دعوت اسلامی سے وابستہ رہنے اور دعوت اسلامی کے ساتھ بھرپور
تعاون کرنے کی نیت کا اظہار بھی کیانیز ذمہ دار اسلامی بہن نے رسالہ ’’زندہ بیٹی کنویں میں پھینک دی‘‘ تحفتاً
پیش کیا اور اس کا مطالعہ کرنے کا ذہن بھی دیا۔