19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیراہتمام 30
ستمبر 2020ء کو فیصل آباد ریجن، جڑانوالہ زون کی پچیکی کابینہ میں شخصیات کا مدنی حلقہ منعقد ہوا جس میں کابینہ نگران اور
مالیات زون سطح ذمہ دار نے شرکت کی ۔ اس مدنی حلقے
میں 21 شخصیات اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی
۔
ذمہ دار
اسلامی بہن نے جدول کے مطابق وضو کا عملی طریقہ سیکھایا اور وضو کے فرائض اور
مستحبات پر کلام کیا ۔ ذمہ داران نے آخر میں
مدنی رسائل تقسیم کئے اور ان کا مطالعہ کرنے کا ذہن دیا ۔