8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ
کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے دینی کاموں کے سلسلے میں سادھوکی لاہور میں
قائم جامعۃ المدینہ بوائز کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے طلبۂ کرام اور اساتذۂ کرام کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا۔
دورانِ حلقہ رکنِ شوریٰ نے سنتوں بھرا بیان کرتے
ہوئے طلبۂ کرام کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت و رہنمائی کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔  (رپورٹ:غلام یاسین عطاری دفتر ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	