22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت 3فروری 2021ء بروز بدھ
پاکستان نگران اسلامی بہن نے
راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقہ بینکر کالونی کے سنتوں بھرے اجتماع میں دعا
کروانے کی سعادت حاصل کی ۔