20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اوراد عطاریہ کے زیر
اہتمام پاک سطح شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
لیا جس میں جدول مضبوط بنا نے ، زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کو فعال کرنے کے ساتھ ساتھ کار کر دگی کی کمی کی وجوہات کا جائزہ لیا ۔ مجلس
کودیئےگئے نئے شعبے مجلس مدنی بہاریں کے نکات سمجھائے اور شعبہ کو مضبوط بنانے کے
حوالے سے نیتیں کروائیں۔