25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روز عالمی سطح پر
دینِ اسلام کے پیغام کو عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے
تحت ریجن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن
نے نگران اسلامی بہنوں سےفیضانِ اسلام نیو کورسز کے متعلق گفتگو کی اور نیو مسلم
پر توجہ دینے نیز اُن کی تربیت و رہنمائی کرنے کےحوالے سے اہم نکات پر مشاورت کی۔