23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں رحیم یار
خان زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ذیلی سطح تک کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
انعامات زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی
فارم بھی سمجھاتے ہوئے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔