اسلامی بہنوں کے شعبے ” شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں قصور کابینہ شمالی زون ، سٹی سٹار اسکول میں اسٹوڈنٹ اجتماع (نیا سال نیا عزم) ہوا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جس میں  پانچ نمازیں پڑھنے، درود پاک پڑھنے اور ہفتہ وار رسائل پڑھنے کی نیتیں پیش کیں۔