اسلامی بہنوں کے شعبے ” شعبہ ٔ تعلیم“ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں قصور کابینہ شمالی زون  کے جامعہ فاطمۃ الزہراء میں اسٹوڈنٹ اجتماع ہوا جس میں 50 اسلامی بہنوں اور طالبات نے شرکت کی۔

مبلغہ ٔ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے تمام اسلامی بہنوں کو مدنی برقع پہننے، ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور درس نظامی کرنے کی ترغیب دلائی۔