4 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 20 دسمبر 2024ء کو شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کے تحت فیصل
آباد پنجاب کی تحصیل سمندری میں ایک میٹ اپ ہوا جس میں بوتیک ، جم بزنس اور سیاسی شخصیات کی خواتین شریک ہوئیں۔