25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
5جنوری 2023ء بروز جمعرات پاکستان مشاورت کی اسلامی
بہنوں کے لئے ”دعائے حاجات کے مدنی
پھولوں“ کے موضوع پر آن لائن میٹنگ
ہوئی۔
دعوتِ
اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں سے مختلف امور
پر گفتگو کی اور انہیں زیادہ سے زیادہ دعائے حاجات اجتماع منعقد کرنے پر مدنی پھولوں سے نوازا۔بعدازاں اسلامی
بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں ترقی کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔