18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں 11 دسمبر 2024ء کو پاکستان مجلسِ مشاورت کی
اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں دعائے حاجات کے مدنی پھولوں
پر کلام کیا گیا۔
دورانِ مدنی مشورہ پاکستان مجلسِ مشاورت کی
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعائے حاجات اجتماع
منعقد کرنے کے طریقہ کار پر ذمہ دار
اسلامی بہنوں کی رہنمائی کی اور انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔