25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان مجلسِ مشاورت ذمہ
داران سمیت مختلف سطح کی اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
Tue, 17 Jan , 2023
1 year ago
دعوتِ اسلامی کےتحت پچھلے
دنوں پاکستان مجلسِ مشاورت ذمہ داران اور پاکستان سطح کی ادارتی و غیر ادارتی
شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”خودداری ضروری ہے“ کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شعبہ پاکستان
مشاورت آفس اسلامی بہنیں کے حوالے سے کلام
کیا۔
اس دوران نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت نے مختلف موضوعات پر گفتگو
کی اور جنوری 2023ء میں بھرپور انداز میں علاقائی
دورہ کرنے کی ترغیب دلائی نیز ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔