20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبہ مکتبہ المدینہ للبنات کے تحت فیصل آباد ریجن شعبہ
مکتبۃ المدینہ کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اوکاڑہ زون کا مدنی مشورہ لیا جس
میں زون تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں سنتوں بھرے اجتماعات میں لگائےجانے والے بستوں کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا
گیا اور مزید نئے بستے لگانے کے اہداف دینے کے ساتھ ساتھ آرڈرز کروانے کی طرف بھی توجہ
دلائی گئی۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ربیع الاول میں رسائل تقسیم کرنے، بُکرز بنانے اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے
کے اہداف دیئے ۔