23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام3 اکتوبر2020ء کو نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت کا پاکستان نگران اسلامی بہن، کراچی ریجن
نگران، اور دعوتِ اسلامی کے شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کے لیے بکرز اور سپلائیر کے ذریعے سے اس کام کو مضبوط کرنے، اس کے طریقۂ کار اور نظام پر
بات چیت ہوئی۔