21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران عالمی مجلسِ مشاور ت کا مجلس بیرونِ ملک کے مختلف سطح کے ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ
Wed, 23 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20 ستمبر 2020ء کو نگران
عالمی مجلسِ مشاور ت کا ریجن نگران،
پاکستان نگران،کراچی ریجن نگران، مکتبۃ المدینہ ذمہ دار مجلس بیرونِ ملک کے
ساتھ نکات برائے ربیع الاوّل کا مشورہ ہوا۔