8 رجب المرجب, 1446 ہجری
حیدرآباد ، ملتان کی ریجن تا کابینہ اور ناظمات اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Mon, 21 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام18 ستمبر 2020ء کو مدرسۃ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے حیدرآباد
اور ملتان کی ریجن تا کابینہ اور ناظمات اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا ۔