22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں لاہورڈویژن
شعبہ جامعۃ المدینہ بوائزکے ناظمینِ کرام
نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے
اسلامی بھائیوں کے مدرسۃ المدینہ بڑھانے، طلبہ کو 12 دینی کاموں میں شرکت کروانے اور 17 فروری 2022ء کو نگران ِمرکزی
مجلس شوریٰ مولانا حاجی محمد عمران عطاری مدظلہ العالی کےبیان کی
تیاریوں کے لئے اہداف دیئے ۔ (رپورٹ:غلام
یاسین عطاری دفتر ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)