دعوتِ اسلامی کے تحت  گزشتہ دنوں صوبہ پنجاب کی ڈویژن نگران و میٹروپولیٹن نگران اسلامی بہنوں کا 8 دینی کاموں کے حوالے سےبذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں صوبہ پنجاب کی نگران اسلامی بہن نے ہفتہ دعائے حاجات اجتماع کے نکات پر کلام کیا جس میں ہفتہ دعائے حاجات اجتماع کی بھر پور تشہیر کرنے کی ترغیب دلائی اور ہفتہ بھر اسلامی بہنوں کی دلجوئی،عیادت،غم خواری کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔