21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میر پور خاص زون کی جھڈو کابینہ میں زون نگران اسلامی بہن کا
مدنی مشورہ
Sun, 20 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 18 ستمبر 2020 ء کو میر
پور خاص زون کی جھڈو کابینہ میں زون نگران اسلامی بہن نےمدنی مشورہ کیا جس میں کابینہ تا ڈویژن ذمہ
داران نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے بیان
کیا اور اسلامی بہنوں کو مدنی کام پابندی سے کرنے کا ذہن دیا ۔مزید مالیات ٹیسٹ
مکمل کروانے ،کفن دفن کے شعبے کے تحت ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا۔