اسلامی بہنوں کی مجلس نیک اعمال (مدنی انعامات) زیر اہتمام 1 اکتوبر 2020 ء کو کراچی، ڈرگ کالونی میں ذیلی تک ذمہ دارا سلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 36 نیک کام ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار نے عاملاتِ نیک کام کی کمی کو دور کرنے اور کارکردگی میں اضافہ کرنے کے حوالے سے نکات دئیے۔ مدنی مشورے مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا۔ مدنی مذاکرہ کارکردگی کی کمی کی طرف بھی توجہ دلائی نیز مدنی تحریکوں میں اضافہ کے حوالے سے نکات دئیے گئے۔ مزید افرادی قوت کی کمی کو دور کرتے ہوئے تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔