دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ کے 5 ڈویژنز میں دینی کام کورس کا انعقاد ہوا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن حنفیہ میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے شرکت کی اوراسلامی بہنوں کودینی کاموں کی فائل اور ماہانہ کارکردگی فارم سمجھائے جبکہ دیگر ڈویژنز میں کابینہ مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے اپنے اپنے شعبے کے متعلق مدنی پھول دیئے اور دینی کام کرنےکےطریقےبتائے۔