دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام07 فروری2021ء بروز اتوار کراچی کے علاقےلیاری میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے حسن اخلاق“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔